230

تھانہ سول لائن کی زبردست کاروائی /302 کا اشتہاری ملزم فزیکلی گرفتار

تھانہ سول لائن کی زبردست کاروائی /302 کا اشتہاری ملزم فزیکلی گرفتار
منڈی بہاوالدین (رٹ نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب انور سعید کنگرا کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کیخلاف جاری مہم کے دوران ڈی ایس پی سرکل صدر محمد خالد ملک کی زیر قیادت انسپکٹر اعجاز احمد بٹ ایس ایچ او تھانہ سول لائن محمد وارث(اسسٹنٹ سب انسپکٹر) اور انکی ٹیم نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر قتل کے مقدمہ کا مجرم اشتہاری مظہر اقبال ولد محمد انور قوم وڑائچ سکنہ مرالہ مقدمہ نمبر 784 مورخہ 2020-09-05 بجرم 302/34 ت پ تھانہ سول لائن کو گرفتار لیا

۔بہترین و عمدہ کاروائی پر جناب انور سعید کنگرا(DPO منڈی بہاؤالدین) کی طرف سے پوری ٹیم کو شاباش۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں