74

اداکارہ خوشبو نے تمام حدیں پار کردیں، انتہائی شرمناک لباس پہن کر سٹیج پرفارمنس، ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستانی سٹیج اداکارہ خوشبو کی نامناسب لباس میں پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
اداکارہ خوشبو نے گوجرانوالہ کے ایک تھیٹر میں پرفارمنس کیلئے انتہائی نامناسب لباس کا انتخاب کیا جس کے باعث انہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوشبو کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ انتہائی نا مناسب لباس میں نہ صرف رقص کر رہی ہیں بلکہ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے کچھ وی وی آئی پی تماش بینوں کو پان بھی کھلائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں