153

اللہ تعالہ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاوں سے ہم اور ہمارا ہم خیال گروپ آنے والے بلدیاتی الیکیشن میں تحصیل منڈی بہاوالدین کے ہر یونین کونسل سے کامیابی حاصل کریں گے راج بختیار گوندل

اللہ تعالہ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاوں سے ہم اور ہمارا ہم خیال گروپ آنے والے بلدیاتی الیکیشن میں تحصیل منڈی بہاوالدین کے ہر یونین کونسل سے کامیابی حاصل کریں گے راج بختیار گوندل
اور اتفاق رائے کے ساتھ ضلع وائس چئیرمین کا امیدوار بھی منتخب کرینگے.آپ سب بزرگوں اور بھائیوں،دوست احباب،رشتہ داروں اور خاص طور ہمارے یوتھ سے مودبانہ گزارش ہے کہ جس طرح آپ نے ہمیشہ ہمارے دُکھ سکھ میں ہمارا ساتھ دیا،اسی جزبہ سے آپ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں ہمارا ساتھ دیں اور اس الیکشن کو جیت کر اس کرپٹ اور نااہل حکومت سے اپنی جان چھڑوایں۔ انشاللہ،مسلم لیگ ن ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پورے پنجاب سے کلین سویپ کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں