81

کرائم میٹنگ بمتعلق کارکردگی/منڈی بہاوالدین پولیس

کرائم میٹنگ بمتعلق کارکردگی/منڈی بہاوالدین پولیس
رپورٹ (رٹ نیوز)?️✍️تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا نے ضلع بھر کے جملہ SDPO’s/SHO’s/محررران/ریڈر صاحبان سے کرائم میٹنگ کی
جس میں اشتہاری ملزمان کے ریڈ وارنٹ ۔اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ بلاکنگ۔اشتہاری ملزمان کی گرفتاری۔بائیو میٹرک حاضری- E پوسٹ چیکنگ۔ہوٹل eye.۔ہسٹری شیٹ ۔ٹریفک کنٹرول ۔بیٹ بک ہائے۔زیر تفتیش و دیگر مقدمات-

مساجد۔چرچز ہائے۔ بنک ہائے۔کچہری ڈیوٹی اور دیگر اہم پوائنٹس کی سیکیورٹی کے متعلق احکامات جاری کئیے گئے۔
#punjabpolice #DCMBDin #mandinews #MandiBahauddin

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں