75

ہالینڈ: چوہدری عمران مارتھ صاحب کا،لاہور میں ہونے والا بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

Imran Marth

ہالینڈ: چوہدری عمران مارتھ صاحب کا،لاہور میں ہونے والا بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر سوگوار خاندانوں سے اظہارافسوس ‘تعزیت کرتا ہو اللہ تعالٰی شہداء کو جنٹ الفردوس میں اعلی مقام عطاء کریں : چوہدری عمران مارتھ

زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں ،لاہور کے دل میں دھماکہ ہونا انتہائی تشویشناک بات ہے
چوہدری عمران مارتھ

ایک مرتبہ پھر پاکستان میں آرگنائزنگ طریقے سے دہشت گردی شروع کر دی گئی ‘اگر حکومت وقت نے فوری طور پر دہشت گردی پر قابو نہیں کیا تو اللہ نہ کرے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتاہے :
چوہدری عمران مارتھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں