201

منڈی بہاؤالدین صوفی سٹی سٹی پولیس چوکی کی بڑی کاروائی معروف منشیات فروش گرفتار ہزاروں گرام چرس برآمد د مقدمہ درج

منڈی بہاؤالدین صوفی سٹی سٹی پولیس چوکی کی بڑی کاروائی معروف منشیات فروش گرفتار ہزاروں گرام چرس برآمد د مقدمہ درج
منڈی بہاوالدین پولیس چوکی تھانہ سول لائن کے انچارج رضاء بٹ نے مخبر کی اطلاع پر لودھی چوک میں کارروائی کرتے ہوئے معروف منشیات فروش محمود عرف مودا کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرکے منشیات فروش کے قبضہ سے تیرہ سو سے زائد گرام چرس برآمد کر لی ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا انچارج چوکی رضاء بٹ کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف ڈی پی او منڈی بہاوالدین انور سعید کنگرہ کی ہدایت پر کارروائیوں کا سلسلہ مسلسل جاری رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں