111

چوہدری افضال احمد بھٹی ایڈووکیٹ چوہدری شہباز احمد بھٹی چوہدری امتیاز احمد بھٹی چوہدری وسیم بھٹی چوہدری تعظیم بھٹی کی والدہ محترمہ کا رضاۓ الٰہی سے انتقال ہوگیا ھے

چوہدری افضال احمد بھٹی ایڈووکیٹ چوہدری

شہباز احمد بھٹی چوہدری امتیاز احمد بھٹی چوہدری وسیم بھٹی چوہدری تعظیم بھٹی کی والدہ محترمہ کا رضاۓ الٰہی سے انتقال ہوگیا ھے
منڈی بہاوالدین (حکیم زیڈ ان فاروقی ) نماز جنازہ آج بعد نماز عصر 4بجے ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 39 شیخ چوغانی کے جنازہ گاہ میں اداکی گئی جس میں چوہدری محمود پرویز رانجھا ایڈووکیٹ سابق صدر بار چوہدری دانیال رانجھا ایڈووکیٹ چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب شہزاد حسن چوہدری ایڈیٹر انچیف روزنامہ رٹ نیوز یونس شاہد چیف ایڈیٹر روزنامہ بازپرس حقیقی خبر سے فرخ علوی چوہدری انیس گوندل نادرا آفس چوہدری محسن گوندل ایڈووکیٹ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے چوہدری یار احمد گوندل چھموآنہ چوہدری عامر شاہین گوندل ڈسٹرکٹ انچارج سی آئی اے چوہدری اظہر اقبال گوندل چیئرمین میاں شفقت چیئرمین چوہدری محسن گوندل ایڈووکیٹ سابق سیکرٹری بار عرفان بابر چوہدری رانا اشرف الحسینی چوہدری رخسار مانگٹ رانا عدنان عرف دانی چوہدری ناصر عباس تارڑ چیئرمین چوہدری محسن گوندل ایڈووکیٹ بگاپمپ دیوان مون قریشی چوہدری مظہر تارڑ چیئرمین سرفراز احمد جنجوعہ ڈائریکٹر آر جے پراپرٹی ایڈوائزر چوہدری عدنان ظفر رانجھا ڈائریکٹر آر جے پراپرٹی ایڈوائزر چوہدری محمد آصف رانجھا پنجاب پولیس چوہدری قلب عباس گوندل ایڈووکیٹ حافظ شکیل احمد کونسلر چوہدری عرفان گوندل باہوآنہ چوہدری قیصر گوندل ڈائریکٹر الجنت میرج ھال چوہدری عبدالحمید مرزا کاشف اکمل چوہدری محمد منشاء گوندل چیئرمین چوہدری شہزاد گوندل ملک محمد عمر چوہدری محمد اعظم گجر سینئر نائب صدر انجمن تاجران چوہدری ممتاز احمد تارڑ ایڈووکیٹ سابق ایم این اے میاں امجد اکرم نمبردار چک نمبر 3 سید ناظم حسین شاہ پنجاب پولیس خالد مجید نائب صدر انجمن تاجران رانا طاہر نمائیدہ نواۓ وقت ناصر صدیق علوی عارف علوی مرزا خرم رتن جیولرز ملک ظفر پنجاب پولیس چوہدری احمد بخش ذیلدار چیئرمین مرزا عبدالمجید صدر مرکزی انجمن تاجران منڈی بہاوالدین محمد شریف رحمانی مرزا محمد ارشد نائب صدر انجمن تاجران رانا اقرار پریس فوٹوگرافر حکیم زیڈ این فاروقی سینئر جرنلسٹ اینڈ فوٹوگرافر سمیت تمام معززین علاقہ سیاسی سماجی کاروباری مذہبی شخصیات نے شرکت فرمائی اور مرحومہ کی مغفرت بخشش اور بلندی درجات کی دعائیں کیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں