72

ایم پی اے راجن پور سردار اویس خان لغاری کی طرف سےمہر محمد ناصر خان سیال کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

ایم پی اے راجن پور سردار اویس خان لغاری کی طرف سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور جناب مہر محمد ناصر خان سیال کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔
ڈی پی او راجن پور کے ہمراہ ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان کیپٹن (ر) سجاد حسن خان , ڈپٹی کمشنر راجن پور , سردار عمار اویس لغاری ,سردار پرویز خان گرچانی بھی ہمراہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں