83

این اے 82: ندیم افضل چن کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے میانی تا پکھووال جیون وال لنک روڈ کا کام مکمل ہو گیا ہے

این اے 82: ندیم افضل چن کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں سے میانی تا پکھووال جیون وال لنک روڈ کا کام مکمل ہو گیا ہے
یہ روڈ 2020 میں اس وقت کے وزیراعلی عثمان بزدار نے میری ذاتی ریکوسٹ پر منظورکیا اور اس کے فنڈز کا اجرا کیا یہ روڈ 2014_2013 میں بھی منظور ہوئی تھی لیکن بعد میں کینسل ہوگئی اور 2020 میں دوبارہ منظور کراوئی
بھرتھ صاحب اور پراچہ صاحب کے درمیان بورڈ لگانے کا مقابلہ ہے پہلے پراچہ صاحب نےبورڈ لگایا اب بھرتھ صاحب نے لگا دیا
یہ روڈ 1985 میں بھی حاجی افضل چن صاحب نے بنوایا تھا جو بھابڑہ سے لے کر میانی تک بنا تھا براستہ میانہ گوندل پکھوال میانی اب بھر دوبارہ ہم نے ہی بنوایا
جیون وال میں سیم نالہ بنوایا۔ بجلی کی منصوبے دیے اور نالیاں گلیاں اور سولنگ کے لیے فنڈ منظور کروایا
بھرتھ شرقی۔پکھووال رکھانوالا ان تمام علاقہ جات کو سوئی گیس فراہم کی
کسی کے منظور شدہ پروجیکٹ پر بورڈز لگانے کی بجائے عوام کے لیے ترقیاتی پروجیکٹ لا کر ان اپنے پروجیکٹ پر بورڈز لگائے جائیں وہ زیادہ بہتر ہے
ہم نے آج تک کسی کے کام کا نہ ہی کریڈٹ لیا ہے نہ کبھی لیں گے
ہمارا مشن عوام کی خدمت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں