88

الوداع وجیہہ الحسن الوداع ندیم افضل چن

الوداع وجیہہ الحسن الوداع ندیم افضل چن


این اے 82: ندیم افضل چن نے ہاتھی ونڈ میں اپنے بہت ہی پیارے دوست اور مخلص ساتھی وجیہہ الحسن کے نمازے جنازہ میں شرکت کی اور الوداع کیا یہ وقت انتہائی دکھ اور غم کا تھا
وجہیہ الحسن انتہائی سادہ مزاج اور صاف گو انسان تھا جب میں نے پہلے پی پی چھوڑی وجہیہ الحسن مجھ سے ناراض ہوگیا اور میں نے دوبارہ اس کے پاس جا کر راضی کیا وجیہہ الحسن ہمہ وقت میرے لیے دعا گو رہتا اور پاکستان پیپلز پارٹی سے بہت محبت کرتا تھا اللہ پاک میرے دوست کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے(آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں