66

آئی جی پنجاب نے انسپکٹر اقبال خان کی عیادت کی ،انہیں گلے سے لگا کرحوصلہ افزائی کی

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے میو ہسپتال میں زیر علاج میانوالی پولیس کے غازی انسپکٹر اقبال خان سے ملاقات، آئی جی پنجاب نے انسپکٹر اقبال خان کی عیادت کی ،انہیں گلے سے لگا کرحوصلہ افزائی کی اور صحت یابی کیلئے دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں