63

ملکوال کے علاقہ ٹبہ مانک بوسال سے گوجرہ تک پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی تفصیلات کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ

ملکوال (نامہ نگار) ملکوال کے علاقہ ٹبہ مانک بوسال سے گوجرہ تک پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی

تفصیلات کیمطابق مسلم لیگ ن کے تحت ٹبہ مانک بوسال سے گوجرہ تک پاک فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی کیلئے پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی جس کی قیادت مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے اختر عباس بوسال نے کی ریلی کے شرکا نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پاکستان آرمی کے حق میں نعرے درج تھے ریلی کے شرکا نے پاک فوج فوج زندہ باد اور یہ جو ہماری آزادی ہے ، اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگائے اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ایم پی اے اختر عباس بوسال نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے شرپسند عناصر کے ساتھ سختی سے نبٹنا چاہئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں