64

راجہ شاہنواز علی خان کی دانیال خان ہاؤس آمد کھیوڑہ ملک خادم ہاؤس پر دانیال خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کھیوڑہ کا پہلا سیاسی اکھٹ

پنڈ دادن خان ( علی حسن اعوان) راجہ شاہنواز علی خان کی دانیال خان ہاؤس آمد کھیوڑہ ملک خادم ہاؤس پر دانیال خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کھیوڑہ کا پہلا سیاسی اکھٹ ۔مزید تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ میں اُمید وار برائے ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف راجہ شاہنواز علی خان کی کھیوڑہ ملک دانیال خان جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف تحصیل پنڈ دادن کی دعوت پر اُن کے ڈیرے خادم ہاؤس آمد جس پر اُن کا پارٹی ورکرز نے پر تباک استقبال کیا اور خوش آمدید کہا جس پر صدر پی ٹی آئی کھیوڑہ ملک عبید انور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے ہم راجہ شاہنواز علی خان کے ساتھ ھیں اور انشاءاللہ جلد ایک بہت بڑا کنوینشن کرنے جا رھے ہیں ۔ملک باصر کا مزید کہنا تھا همھن محنت کی ضرورت ہے اور الیکشن میں جیت ہماری ہے ۔ڈیبیٹ کے بعد دانیال خان کی طرف سے پر تکلف ڈنر کا اہتام کیا گیا تھا جس پر پارٹی ورکرز نے ان کا شکریہ ادا کیا۔۔دانیال خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہنواز علی خان ہمارے بھائی ہیں اور ہمھن خوشی ہے کے ان کو پارٹی نے ٹکٹ دیا اور شاہنواز علی خان ہم میں سے اور یہ ہماری علاقہ کی حالت بدلیں گے پچھلے الیکشن میں جس طرح ان کو جس طرح ہرایا گیا وہ کوئی ہار نہ تھی لیکن اس دفاع ہم اُن کو بتائیں گے کے کیسے جیتتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں