148

رکن زمین فراڈ معاملہ وسیم افضل چن نے کھلے عام رکن کے باسیوں کی حمایت کا اعلان کر دیا

رکن زمین فراڈ معاملہ وسیم افضل چن نے کھلے عام رکن کے باسیوں کی حمایت کا اعلان کر دیا یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی وسیم افضل چن باقاعدہ طور پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی سرباز یو کے خلاف برسرِ پیکار رہے اور اس بات کے باوجود کے ایسے عناصر کی جانب سے سے سیاستدانوں کو چھوٹے موٹے معاملات کو چلانے کے لئے کروڑوں روپے کی آفر کی جاتی ہیں لیکن میں ذاتی طور پر اس بات کو دیکھ اور سمجھ چکا ہوں کہ چن گروپ نے اپنے گزشتہ دور حکومت میں نہ صرف تمام کرپٹ عناصر کا ساتھ دینے سے انکار کیا بلکہ عوامی سطح پر ہر وقت ان کے خلاف آواز اٹھائی جو کہ سیاسی میدان میں رہتے ہوئے نہ ممکن ہوتا ہے جن گروپوں اور ممتاز تارڑ کی سیاست ضلع منڈی بہاؤالدین کے باسیوں کے لئے قابل فخر ہے جنہوں نے چھوٹے چھوٹے مفادات کی خاطر اپنے عوام کا خون نچوڑنے کی بجائے ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دی اور ووٹ بنانے جیسے عوامل کو ترک کرتے ہوئے صلہ رحمی میں کے معاملات کو ہر صورت لاگو کرنے کے لئے ہر بری دیوار سے ٹکرائے جن گروپ اپنے دور حکومت میں بھی ان فرعونوں سے ٹکرائے جو کہ منڈی بہاولدین میں براجمان نشستوں پر سرکاری ملازمین سے رقم حاصل کرکے اور منتھلیاں وصول کرکے عوام کی گردنوں پر چھریاں چلاتے تھے اور غریب افراد کے لئے میرٹ کا قتل عام کرتے تھے لہذا ایسے حالات میں عوامی سطح پر بھی سیاستدانوں پر تنقید ضرور ہونی چاہیے البتہ چھان بین کے بعد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں