66

معروف کاروباری شخصیت میاں لیاقت نے رٹ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پھالیہ روڈ کی تعمیر پر حاجی امتیازاحمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

منڈی بہاﺅالدین(رٹ نیوز) معروف کاروباری شخصیت میاں لیاقت نے رٹ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پھالیہ روڈ کی تعمیر پر حاجی امتیازاحمد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، پورے ضلع کا دیرینہ مطالبہ تھا جسے حاجی امتیازاحمد چوہدری نے خصوصی دلچسپی لے کر حاجی امتیازاحمد چوہدری نے حل کروا دیا ۔ اہل علاقہ حاجی امتیازاحمد چوہدری کے اقدامات سے خوش ہیں ۔ اور انھیں پھر سے ایم این اے دیکھنا چاہتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں