187

منڈی بہائوالدین/ شہید پیکج کے تحت 01 کروڑ 35 لاکھ کا گھر لواحقین کے حوالے

*منڈی بہائوالدین/ شہید پیکج کے تحت 01 کروڑ 35 لاکھ کا گھر لواحقین کے حوالے*
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین ساجد حسین کھوکھر نے پولیس مقابلہ میں شہید ہونے والے کنسٹیبل راشد محمود کے بیٹوں کو پنجاب پولیس شہید پیکج کے تحت ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر اور کیش کا چیک لواحقین کے حوالے کیا ، شہید کے بیٹوں اور دیگر لواحقین سے کہا کہ آپ کو کوئی بھی مسئلہ درپیش آئے تو آپ مجھے کال کریں ، میرے پاس تشریف لائیں میرے دروازے ہر وقت آپ کے لیے کھلے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں