94

آٹھ آرڈی رسول بیراج تھانہ صدر کے علاقہ سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

خبر شامل کرتے ہیں منڈی بہاؤالدین سے ہمارے کرائم رپورٹر راجہ زبیع الرحمٰن کی رپورٹ کے مطابق آٹھ آرڈی رسول بیراج تھانہ صدر کے علاقہ سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

ہوئی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پانی سے نکال کر سب انسپکٹر افضال احمد کی ٹیم کے حوالے کی مقتول کی جیب سے 5730 روپے ایک عدد موبائل فون ن اور بجلی کا بل برآمد ہوا مرنے والے کی عمر 24 سے 25 سال بتائی جاتی ہے بظاہرہ ہوتا ہے لاش تشدد نما ہے مقتول کی گردن میں چادر نما کپڑا بھی موجود تھا پولیس نے لاش کو اپنی کسٹڈی میں لے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال مرالہ روڈ منتقل کر دیا جائے تھانہ صدر پولیس مزید تفتیش میں مصروف کیمرہ مین ندیم اقبال کے ساتھ راجہ زبیع الرحمان
حالات حاضرہ سے باخبر کے لیے پڑھیں روزنامہ رٹ اور تازہ ترین خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں