104

منڈی بہاوالدین سے جہاں پر ڈی سی پر ڈی سی منڈی بہاوالدین ٹاون مافیا کے ساتھ مصروف ہونے کی وجہ سے پورا ضلع مسائل کا شکار ہو رہا ہے

خبر شامل کر رہے ہیں منڈی بہاوالدین سے جہاں پر ڈی سی پر ڈی سی منڈی بہاوالدین ٹاون مافیا کے ساتھ مصروف ہونے کی وجہ سے پورا ضلع مسائل کا شکار ہو رہا ہے
ضلع بھر کے میل ویکسینٹرز کا مطالبات پورے نہ ہونے پر احتجاجی مظاہرہ، ویز اعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
ضلع بھر کے ویکسینٹرز کا مطالبات پورے نہ ہونے پر احتجاجی مظاہرہ، کر رہیں ہیں مظاہرین نے سی ای او ہیلتھ کے آفس کے باہر احتجاجی کیمپ لگا کر دھرنا دے دیا مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر مطالبات درج تھےضلع ہیلتھ اتھارٹی اور سی ای او ہیلتھ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ویکسینیٹر کا کہنا ہے مطالبات پورے نہ ہوئے تو ضلع بھر میں ویکسینیشن کا عمل روک دیا جائے گا بیشتر ویکسینیٹرز کو5ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رہی موٹرسائیکلز میں پٹرول ڈلوانے کے لیے شہر سے 25کلومیٹر دور پٹرول پمپ مختص ہے جہاں ان کو اپنے علاقوں سے دور جا کر پٹرول ڈالوانا پڑھتا ہے ان کا کہنا ہے رینٹ پر موٹر سائیکل لیکر فیلڈ میں کام کر رہے ہیں میل ویکسینیٹر کیلئے نئ آنے والی موٹر سائیکلیں دفاتر ہی تقسیم کر لی جاتی ہےویکسینیشن برانچ سے غیر متعلقہ افراد ہمارے انچارج بنادیے جاتے ہیں جو ورکرز بلا وجہ تنگ کرتے ہیں مظاہرین کا کہنا تھا اگر ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہڑتال جاری رہے گی ڈی ایچ او افتخار احمد نے مظاہرین سے کہا کے
ویکسینیٹرز کے مسائل فوری حل کرینگے،جائزہ لے رہے ہیں۔
اور جلد آپ کے تمام مسائل حل کر دیے جائیں گے
مزید خبروں سے باخبر رہنے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ نیوز ڈاٹ پی کے کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں