65

ڈی سی میٹنگ میں مصروف ہونے کی وجہ سے عوام کو ٹائم نہیں دے پا رہے جس کی وجہ سے دکانداروں نے اپنی مرضی اور من ریٹ لگا رکھے ہیں

خبر شامل کرتے ہیں منڈی بہاؤالدین سے نئے تعینات ہونے والے ڈی سی میٹنگ میں مصروف ہونے کی وجہ سے عوام کو ٹائم نہیں دے پا رہے جس کی وجہ سے دکانداروں نے اپنی مرضی اور من ریٹ لگا رکھے ہیں سبزی اور فروٹ عوام کی پہنچ سے دور سبزی منڈی اور فروٹ کے ریٹ کی پرچی سے لیکر سب دھوکا ہی دھوکا جب ڈی سی اے سی اور سی او بلدیہ کے گھر فری فروٹ جائے عوام کی بات سننے کا ٹائم ڈی سی کے پاس نہیں ہو تو ریٹ تو بڑھیں گے اور اوپر سے منہگائی کاجن بے قابو ،سبزیاں،پیاز،آلو،لہسن،ادرک،سبزمرچ کی قیمتیں آسمانوں سے بات کر رہی ہیں ،مزدور،دیہاڑی دار سمیت سفید پوش طبقہ کی گزار اوقات مشکل ہوچکی ہے،انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لوٹنے میں مصروف ہے وزیر اعلی پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا اب تک کے لیے اتنا ہی بیورو رپورٹ رٹ نیوز منڈی بہاؤ الدین
مزید خبروں سے باخبر رہنے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں