93

میر خدابخش بلوچ کی رپورٹ کے مطابق جعفر آباد ضلع بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی

رخ کرتے بلوچستان ڈویژن نصیر آباد کا رٹ نیوز کے بیورو چیف میر خدابخش بلوچ کی رپورٹ کے مطابق
جعفر آباد ضلع بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی
جعفر آ باد کے مختلف علاقوں میں کئی دنوں سے ہونے والی بارش نے تباہی مچا دی۔ چھتیں گرگئں جعفر آبادکے مراد کالونی
میرالی کالونی
عدالت روڈ
اور سوئی گیس آفس کے اندر پانی کمروں میں داخل ہوچکا ہیں


اور جعفرآباد کے مختلف علاقوں میں بارش سے نظام زندگی
درہم برہم ہوگئی اور
جعفرآباد میں بجلی بھی غائب ہے
۔اور مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیں رٹ نیوز اور ہر خبر سے رہیں باخبر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں