156

پنڈ دادن خان میں تعینات ڈی ایس پی محمد نواز ورک ایک فرض شناس آفیسر ثابت ہوئے ہیں

پنڈ دادن خان (رٹ نیوزملک ندیم اعوان)
پنڈ دادن خان میں تعینات ڈی ایس پی محمد نواز ورک ایک فرض شناس آفیسر ثابت ہوئے ہیں ڈی ایس پی محمد نواز ورک صاحب نےتین ماہ پہلے چارج سنبھالنے کے فوری بعد جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا جس میں سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث افراد اور اندھے قتل کی واردارت کو چوبیس گھنٹے کے اندر ٹریس کر کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا محمد نواز ورک اس سے پہلے مختلف اضلاع میں اپنی ڈیوٹی انجام دے چکے ہیں اور اپنی قابلیت کا لوہا منوا چکے ہیں پنڈ دادن خان پولیس عوامی خدمت کے لیے چوبیس گھنٹے الرٹ گشت کو بڑھا دیا گیا ہے اور ان اقدامات کی بدولت وارداتوں کا سلسلہ نہ ہونے کے برابر ہے سائلین کے مسائل کو بغور سننے کے بعد فوری دادرسی اور قانونی کاروائی کی جا رہی ہے اہل علاقہ کا ڈی ایس پی پنڈ دادن خان پولیس کو خراج تحسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں