88

مرزا اسلم نے چارج سنبھالنے کے فوری بعد جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے

خبر شامل کرتے ہیں ساہیوال سے جہاں ہمارے نمائندے محمد عمران کھوکھر کی رپورٹ کے مطابق چیچہ وطنی سٹی میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او مرزا اسلم ایک فرض شناس آفیسر ثابت ھوئے ہیں۔ مرزا اسلم نے چارج سنبھالنے کے فوری بعد جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ گشت کو بڑھا دیا گیا ہے۔ اور ان اقدامات کی بدولت وارداتوں میں بہت حد تک کمی ھوئی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے۔ جرائم کو جڑ سے اکھاڑ کر رہوں گا۔ اور شہر میں امن قائم کرنے کے لئے تمام اقدامات کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں