65

ڈی پی او بھاولپور عبارت نثار کی ہدایات پر تھانہ مسافر خانے چوکی نور پور نورنگاہ کی بڑی کارروائی

ڈی پی او بھاولپور عبارت نثار کی ہدایات پر تھانہ مسافر خانے چوکی نور پور نورنگاہ کی بڑی کارروائی چوکی انچارج ملک آصف لانگ نے منشیات فروش محمد ساجد سے 1250 گرام چرس برآمد کرکے 9cکا مقدمہ درج کرلیا
چنی گوٹھ بہاولپور(ایم فہیم ہاشمی رٹ نیوز)ڈی پی او بھاولپور عبارت نثار کی ہدایات پر تھانہ مسافر خانے چوکی نور پور نورنگاہ کی بڑی کارروائی چوکی انچارج ملک آصف لانگ نے منشیات فروش محمد ساجد سے 1250 گرام چرس برآمد کرکے 9cکا مقدمہ درج کرلیا
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افسر عبارت نثار کی ہدایت پر تھانہ مسافر خانہ و چوکی انچارج نورپورنورنگا ملک آصف لانگ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش بد نام زمانہ محمد ساجد سے بارہ سو پچاس گرام چرس برآمد کر کے 9c کا مقدمہ درج کر دیا ہے اس موقع پر چوکی انچارج نورپور نو رنگا ملک آصف لانگ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم کے خاتمے کے لئے عوام اور میڈیا ہمارے ساتھ تعاون کریں اور جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کرنا ہماری اولین ترجیح ہے مجرم جیتنا بھی بااثر ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا میرٹ اور انصاف کے لئے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں