131

واپڈا ملازم عجب کرپشن کی غضب کہانی نوید احمد سکنہ میانوال رانجھا موضع بکھی شریف میں ایک سرکاری ملازم کے گھر داخل ہوا چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا

منڈی بہاؤالدین:
واپڈا ملازم عجب کرپشن کی غضب کہانی نوید احمد سکنہ میانوال رانجھا موضع بکھی شریف میں ایک سرکاری ملازم کے گھر داخل ہوا چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا

،ناجائز پیسوں کا مطالبہ کیا مطالبہ پورا نا ہونے کی صورت میں میٹر اکھاڑ کر لے گیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی اور الٹا بجلی چوری کا الزام لگا کر کاروائی کی دھمکیاں دینے لگا ،سرکاری ملازم محمد عرفان محکمہ پولیس کا نہایت ایمان دار اور 5 وقت کا نمازی ہے ،جس نے تھانہ میں درخواست دائر کی اور پھر ایس ڈی او واپڈا کو بھی موقعہ چیک کرنے کا کہا لیکن کوئی شنوائی نا ہوئی تو عدالت میں انصاف کے لیے چلا گیا ،نوید احمد قوم ماچھی سکنہ میانوال رانجھا لائن مین ایریا بھکی شریف کی کافی دفعہ ٹرانسفر اسی وجہ سے ہو چکی ہیں جو کے کرپشن کا بادشاہ ہے جس کے خلاف قانونی کاروائی ہونی چاہیے ،یے کہاں کا کالا قانون ہے کے میٹر بھی اتار لینا اور چادر چاردیواری کا تقدس بھی پامال کرنا اور افسران بالا کی دھمکیاں بھی دیتا ہے کہ میرا کوئی کچھ نہی بیگاڑ سکتا جاو جو کرنا ہے کر لو ایکسیئن واپڈا کے کرپٹ ترین کماؤ اہلکار جہنوں نے بے شُمار لوٹ مار کر کے لاکھوں کما کر اپنے اعلی افسران کے منظور نظر بن گئےہیں عوام الناس اور ذمہ داران اس کالی بھیڑ کا محاسبہ کریں اور اس کو علاقہ بدر کروانے میں ساتھ دیں اور ایکسئین صاحب کو چاہئے کہ کوئی ایماندار افسر مقرر کریں اور اللہ تعالی کو جواب بھی دینا ہے اور اب بس کر دیں عوام کی کب تک زلیل کیا جاتا رہے گا ہماری ڈی پی او منڈی بہاوالدین سے اپیل ہے کہ اپنے افسر کا ساتھ دیں اور اس کے ساتھ ہوئی نا انصافی کا فلفور ازالہ کروایں ،اگر ڈی پی اواپنے محکمہ کے لوگوں کو انصاف نا دلوا سکے تو ہو سکتا ہے محمد عرفان دالبرداشتہ ہو کے نوکری کو خیر اباد کہ دے,نوید احمد سے رابط کی کوشش کی گئی لیکن نوید کوئی رسپانس نا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں