758

اب چائے کا ایک کپ بھی غریب آدمی کی پہنچ سے دور چائے کے نام پر فراڈ ڈ سرعام جاری غریب ریڑھی والوں کو جرمانے اور سزائیں

اب چائے کا ایک کپ بھی غریب آدمی کی پہنچ سے دور چائے کے نام پر فراڈ ڈ سرعام جاری غریب ریڑھی والوں کو جرمانے اور سزائیں
واحد سٹال پر چائے کا ایک کپ ڈیڑھ سو روپے میں فروخت ہو رہاہے غریب ریڑھی بانوں کو جرمانے اور سزائیں
منڈی بہاؤالدین (رٹ نیوز) ڈی سی منڈی بہاوالدین آج کل ایکشن میں دکھائی دے رہے ہیں رہے ہیں جس کی وجہ سے صوبہ پنجاب میں ڈی سی حضرات کے تبادلے ہیں یا کوئی اور وجہ سے آئے درست آئے ڈی سی منڈی بہاوالدین نے وہ سارے بزنس مینوں کاروباری حضرات کو متاثر کیا ہے اس میں سچائی اور صداقت ہے تو آنے والا وقت کی بتائےگا میں جہاں مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے وہاں پر منڈی بہاؤالدین کے ہوٹل ریسٹورنٹ پر ناقص مٹیریل اور انتہائی کم وولٹیج میں میں اشیاء خوردونوش کی فروخت سٹیٹ کو سرعام چیلنج ہے چائے کنارہ ہو یا واحد سٹال ہو کوئی بھی ہوٹل ہو وہاں پر من پسند ریٹ مرغی کے ریٹ ایک جیسے کہیں بھی نہیں مختلف جگہوں پر چیزوں کے مختلف ریٹ لگے ہوئے ہیں اور ذرائع کے مطابق بڑے بڑے افسروں کے کے چمچے اور نائب قاصد بی شہریوں اور دکانداروں کو جرمانہ کر رہے ہیں ان کے مسلمانوں کی رسی پر کبھی اس ٹائم ہوتی ہے کبھی اسٹامپ نہیں ہوتی ڈی سی منڈی بہاؤالدین آج کل جاگ تو رہے ہیں تھوڑی سی توجہ اس بات پر بھی دیں کہ غریب آدمی کی عیاشی ایک چائے کا کپ اور مرغی کا گوشت ہے وہ کبھی کبھار بڑا اور چھوٹا گوشت لینے کی تو اس وقت مڈل کلاس طبقے کو بھی توفیق نہیں تمام حکومتیں غریب اور عام آدمی کے ووٹ سے بنتی ہیں اور ٹیکسز بھی عام آدمی دیتا ہے ٹیکس دینے والے مزدور طبقے کو ریلیف دیں جن کی عیاشی صرف ایک کپ چائے اور کبھی کبھار مرغی کا گوشت ہے دونوں میں سیاست بھی ہو رہی ہے اور کرپشن بھی
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں
ہماری ویب سائٹ نیوز ڈاٹ پی کے کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں