ڈی ایس پی ملکوال آفس کے سامنے مایوس عوام میڈیا کو دیکھتے ہی پھٹ پڑی
منڈی بہاولدین (یونس گوندل)اپنےدکھڑےسنانےلگی تھانہ ملکوال سےتنگ عوام کاکہناتھاکہ تھانہ ملکوال میں ڈھونڈنےسےبھی ایمانداراور خداترس آفیسرملنامحال ہی نھیں بلکہ ناممکن ہےملزم تواپنی جگہ پر۔۔۔خالی جیب والےمدعی کوبھی پولیس ملزم گردان کرکھاجانیوالی نظروں سےدیکھتی ہےاورعوام نےمیڈیاٹیم کوبتایاکہ تبدیلی سرکارکی شدیدترین مہنگاٸ نےہمیں ایسےنچوڑکررکھ دیاکہ انصاف خریدنےکی کچھ سکت باقی نھیں رہی انصاف خریدنےکےپیسےنہ ہونیکی وجہ سےعوام پولیس اسٹیشنوں پہ دھکےکھانےپہ مجبورہے۔۔عوام نےمزیدمیڈیاکوبتایاکہ گرمی کی شدت میں سپاہی سےلےکربڑےآفیسرتک ٹھنڈےکمروں میں بیٹھ کرتنخواہ کےعلاوہ لوٹ مار اور رشوت سےجیبیں بھرلیتےہیں لیکن عوام سےجھوٹ بولنے۔بات بات پہ چھوٹےبڑے مردوعورت کوجھڑکنےاورگندگی زبان۔استعمال کرکےلطف اندوزہونےکےعلاوہ محکمہ پولیس کااورکوٸ کام نھیں۔ان ساری صورتحال کودیکھ کرمعلوم ہوتاہےکہ تبدیلی تنزل سےترقی کیطرف نھیں بلکہ ترقی سےتنزل کی طرف جارہی ہے
تازہ ترین کھیلوں کی خبریں شوبز کی دنیا اور حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کیلئے وزٹ کریں ہماری ویب سائیٹ

رٹ نیوز کابھت زبردست ورک ہےبھت پسندآیا۔منجانب یونس گوندل منڈی بہاوالدین