190

ایس ایچ او تھانہ سٹی عمر فاروق کی زبردست انٹری

ایس ایچ او تھانہ سٹی عمر فاروق کی زبردست انٹری
منڈی بہاؤالدین ( خاور قریشی)
بچی کے ساتھ زیادتی پر فوری ایکشن ایس ایچ او تھانہ سٹی بیٹی عمر فاروق نے آتے ہیں ہیں ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں انہوں نے زبردست کام شروع کر دیا منشیات فروشوں اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کو علاقے سے جانے کا مشورہ نئے آنے والے مجھے ایس ایچ او آپ کچھ کرنے کا عزم اسی عزم پر عمل کرتے ہوئے
انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرساجد حسین کھوکھر کی ہدایت پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے کمسن بچی بعمر 8/9 سال کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم احسن ولد مختار قوم راجپوت سکنہ محلہ روشن پورہ کو گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاتفتیش جاری ایس ایچ او سٹی عمر فاروق نے رٹ نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی شہری کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اور ہم اپنا فرض سمجھ کر کام کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں