314

سینئر صحافی ملک ندیم سرور پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں اور قاتلانہ حملہ کرناے والوں کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے

سینئر صحافی ملک ندیم سرور پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں اور قاتلانہ حملہ کرناے والوں کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے
جہلم (کھیوڑہ )ملزمان نے گھر کو آگ لگا ملزمان نے گاڑی کو جلا کر خاکستر کر دیا
بروز اتوار ظلم کی انتہا مورخہ 22/08/21 رات تقریبا 8 بجےمحرم الحرام کے مہینے میں قاتلانہ
،چیف جسٹس ،پولیس کے اعلی حکام ،وزیر اعلی ،وزیر اعظم،پاکستان سے نوٹس لینے کی اپیل
مقامی صحافی ،ملک عظیم سرور ،کے بھائی ملک ندیم اعوان پر گولیوں کی بوچھاڑ ، گزشتہ دو سال سے غریب فیملی کے نقصانات کیے جارہے تھے مزدوری کی غرض سے رکھی کار کو بھی آگ لگا کر خاکستر کیا گیا ،گھر میں گھس کر آگ لگائی گئی قتل کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری رہا دھمکیوں والی وڈیو میں فیملی کی عورتوں کو گندی گالیاں اور دھمکیاں قاتلانہ حملہ سے شام کو چھت پر چڑھ کر ،ناصر نامی شخص نے دوبارہ چیلنج کیا
ڈی ایس پی پنڈدادن خان کو بتا آیا ہوں
،عثمان تصدق جنجوعہ سیکورٹی پولیس انچارج
،وکیل سب میرے ساتھ ہیں
20سال تک لوگ یاد رکھیں گے تمھیں فیملی سمیت ایسے قتل کریں گے ،ملزم طیب ناصر کا بیٹا جو کہ ڈی ایس پی پنڈدادن خان سلیم خٹک صاحب کو اپنا انکل بتاتا ہے مختلف طریقوں سے حراساں اور دھمکیاں اور بار بار پسٹل لہراتا ،اور کہتا کہ گاڑی جلاتے وقت ہمارا کوئی کچھ نہ بگاڑ سکا تم اپنی خیر مناؤ ڈپٹی پنڈدادنخان کو سب بتا کر ہو رہا ہے
کھیوڑہ چوکی درخواست کی سنوائی کرا کے دیکھاو
اس دن کی درخواست پر کھیوڑہ جا کر ان لوگوں نے محرر چوکی سے دو دن کا ٹائم لیا کیونکہ پہلے قتل کا مشورہ کر چکے تھے 5 لوگ نگرانی پر لگا کر ،تینوں مسلحہ اسلحہ اور ڈنڈہ سوٹا للکارتے ہوئے گولیوں کی بوچھاڑ اور وار کرنا شروع کر دئیے پسٹل فاہر للکار کر طیب وغیرہ نے ندیم سرور کی چھاتی پر کیامظلوم غریب فیملی کے ساتھ کیا جانے والے ظلم وزیادتی چھوٹے چھوٹے چار بچے ہر وقت اپنے باپ ندیم سرور اعوان کی زندگی کے لیے دعاہیں مانگ رہے ہیں ایف آئی آر بجرم 324/34
اندراج مقدمہ کو ختم کرنے اور دو افراد ،حمزہ،ناصر، کو بچانے کے لیے دوبار غریب فیملی پر پریشر اور ہراساں کیا جانے لگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں