124

امتیاز فاطمہ زیدی کی زیر قیادت سی ٓا ئی پی لاہور ریجن کے وفد کی ڈی سی سے ملاقات

امتیاز فاطمہ زیدی کی زیر قیادت سی ٓا ئی پی لاہور ریجن کے وفد کی ڈی سی سے ملاقات
منڈی بہاؤالدین ( رٹ نیوز ) ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہاکہ سی ٓائی پی کی سفارشات کو مد نظر رکھتے ہوئے افراد باہم معذوری، خواتین اور خواجہ سراؤں کیلئے فوری اقدامات کی کوشش کریں گے ان کے مسائل کو خصوصی طور پر حل کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار سی ٓائی پی لاہور ریجن کے وفد سے ملاقات کے دوران کر رہے تھے وفد کی قیادت نیشنل سی ٓائی پی کی چیئرپرسن سیدہ امتیاز فاطمہ اور منٹور ساجد علی ایڈووکیٹ نے کی وفد میں افشاں نازلی،محمد عمیر اور ڈاکٹر نذر حسین شامل تھے نیشنل سی ٓائی پی کی چیئرپرسن سیدہ امتیاز فاطمہ اور منٹور ساجد علی ایڈووکیٹ نے ڈی سی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا انہون نے کہا کہ ہم ہر ماہ ڈپٹی کمشنر سے ملاقاتکرین گے تاکہ عملدر ٓامد ہونے والے اقدامات سے ٓاگاہ ہو سکیں وفد کے شرکاہ نے ڈپٹی کمشنر صاحب کا ان کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں