173

منشیات کے خلاف مہم بری طرح ناکام بااثر افراد کے زیر سایہ ریحانہ عرف ریحانو سر عام منشیات کا دھندہ کر رہی ہے

منشیات کے خلاف مہم بری طرح ناکام بااثر افراد کے زیر سایہ ریحانہ عرف ریحانو سر عام منشیات کا دھندہ کر رہی ہے
منڈی بہاؤالدین (رٹ نیوز )منڈی بہاوالدین میں منشیات ہر گلی ہر محلے اور ہر گھر کی دہلیز پر پہنچ چکی ہے اندرون شہر صوفی سٹی ٹاؤن بستی پیر گیلانی طارق آباد فیض آباد سر عام منشیات فروشی جاری ہے ہے ہے منشیات فروشی کے اس دھندے میں خوبرو لڑکیاں اور لڑکے استعمال ہو رہے ہیں منڈی بہاولدین میں کچھ کرپٹ عناصر ان کے ساتھ مل کر ان سے بھتہ وصول کرتے کرتے ہیں اور افسران کے نام پر لوٹ مار کر رہے ہیں اور ان کو کچھ عوامی نمائندوں کی کی آشیرباد بھی حاصل ہے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کو چاہیے کہ ان منشیات فروشوں سے بھتہ لینے والے پولیس ملازموں کو نوکری سے برخاست کریں اگر ایسا ممکن نہیں تو ان کو ضلع بدر کیا جائے عرصہ دراز سے چوکیوں تھانوں میں تعینات نکے تھانیدار اور ملازمین ان کی سرپرستی کرتے ہیں اور اور منشیات فروشوں کے سہولت کار بھی ہیں ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کو کئی بار بتایا گیا لیکن کاروائی تاحال نہ ہوسکی
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں